منیلا 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا س سا ل کے بھیا نک طو فا ن میں 38 افر اد ہلا ک ہو گئے جبکہ کئی ملین عوا م نے دو سر ے دن تا ر یکی میں گذ ا ر ا ‘ ڈ ز ا سٹر مینجمینٹ نے یہ
با ت بتا ئی ۔ کئی لو گو ں کی مو ت جہا ڑ گر نے ‘ عما ر ت گر نے سے وا قع ہو ئی ‘ طو فا ن رما سن کی ہو ا کی ر فتا ر فی گھنٹہ 150 کیلو میٹر تھی ۔ نیشنل ڈ یز ا سٹر مینجمینٹ نے کہا کہ آ ٹھ افر ا د لا پتہ ہیں جسمیں 3 مچھو ا رے شا مل ہیں ۔